جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان ملائیشیا کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

کراچی … جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں طیب اسلم اور سید علی مجتبیٰ Ú©ÛŒ شاندار کارکردگی Ú©ÛŒ بدولت پاکستان Ù†Û’ ملائیشیا Ú©Ùˆ 2-0 سے شکست دیکر ٹورنامنٹ کا فائنل کا اعزاز Ø+اصل کرلیا، ان کا مقابلہ روایتی Ø+ریف بھارتی ٹیم سے ہوگا۔ بھارت Ù†Û’ ہانگ کانگ Ú©Ùˆ 2-1 سے زیر کرکے فائنل کیلئے جگہ Ø+اصل کی۔ ٹورنامنٹ Ú©Û’ گرلز سیمی فائنل میں بھارت Ù†Û’ ملائیشیا Ú©Ùˆ 2-1 سے جبکہ ہانگ کانگ Ù†Û’ جاپان Ú©Ùˆ 3-0 سے ہرا دیا۔ ٹورنامنٹ Ú©ÛŒ تاریخ میں بھارت Ú©Û’ بوائز اینڈ گرلز ٹیم Ú©Ùˆ دوسری بار فائنل کھیلنے کا اعزاز Ø+اصل ہوا، اس سے قبل 2003Ø¡ میں اسلام آباد میں ہونے والی چیمپئن شپ Ú©Û’ فائنل بھارت Ú©ÛŒ بوائز اور گرلز Ú©ÛŒ ٹیم فائنل میں پہنچی تھی۔ جنوبی کوریا Ú©Û’ دارالØ+کومت سیوٴل میں کھیلی جانے والی چیمپئن شپ Ú©Û’ چوتھے روز ٹورنامنٹس Ú©Û’ مختلف کیٹگریز Ú©Û’ سیمی فائنل میں کھیلے گئے۔ بوائز ٹیم ایونٹ Ú©Û’ سیمی فائنل میں پاکستان Ú©Û’ طیب اسلم اور Ù…Ø+مد امیر فرØ+ان Ú©Û’ درمیان سخت مقابلہ ہوا جس میں طیب اسلم Ù†Û’ 10-12ØŒ 11-4ØŒ 11-8ØŒ 5-11 اور 13-11 سے کامیابی Ø+اصل کی۔ سید علی مجتبیٰ Ù†Û’ عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنجے سنگھ Ú©Ùˆ 11-7ØŒ 11-5 اور 11-7 سے زیر کیا جبکہ بھارتی بوائز ٹیم Ú©Û’ کھلاڑیوں مہیش منگوانکر Ù†Û’ یونگ ہو وائی Ú©Ùˆ اور کشن کمار Ù†Û’ ونگ Ú†ÛŒ ہم Ú©Ùˆ شکست دی۔ بھارتی گرلز کھلاڑیوں Ù†Û’ ملائیشیا Ú©Û’ خلاف 2-1 سے جبکہ ہانگ کانگ (چین) Ù†Û’ جاپان Ú©Ùˆ 3-0 Ú©Û’ مارجن سے شکست دی۔ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ Ú©ÛŒ مختلف کیٹگریز Ú©Û’ فائنلز اتوارکو کھیلے جائیں Ú¯Û’Û”